مجموعۂ اضداد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شے جو متضاد اجزا یا عناصر سے مرکب ہو؛ وہ شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو۔ "اس کی زندگی کی ساری کہانی اسی تانے بانے سے بنی ہے وہ ایک مجموعۂ اضداد تھا۔"      ( ١٩٨٥ء، سائنسی انقلاب، ٥٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مجموعہ' کے آخر پر ہمزہ زائد لگانے کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی سے ماخوذ اسم 'اضداد' "لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء کو "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ہوا۔

مثالیں

١ - وہ شے جو متضاد اجزا یا عناصر سے مرکب ہو؛ وہ شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو۔ "اس کی زندگی کی ساری کہانی اسی تانے بانے سے بنی ہے وہ ایک مجموعۂ اضداد تھا۔"      ( ١٩٨٥ء، سائنسی انقلاب، ٥٧ )

جنس: مذکر